-
برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام قرار پایا ہے جبکہ شاہی ناموں کی مقبولیت میں نمایاں آئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مذمت؛ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی کو انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
-
فلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملے کا منصوبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹روس کے ابلاغیاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ریاست ہے؛ آکسفورڈ یونین کا بیان
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳آکسفورڈ یونین نے صیہونی حکومت کو نسل پرست ریاست کے طور پر فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اسپین کے پچاس شہروں سمیت یورپ اور دنیا کے بہت سے ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷برطانیہ میں فلسطینی حامی ہزاروں شہریوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔