-
آسٹریلیا میں کنگ چارلز کی توہین + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز کے اعزاز میں تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی ہے۔ خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو۔ ہماری زمینیں واپس کرو۔
-
صیہونی حکومت کو امن محافظ یونیفل کا انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲لبنان کی جنوبی سرحد پر اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کے ترجمان نے ان فورسز پر صیہونی حکومت کے جان بوجھ کر مسلسل جارحانہ حملوں کے جواب میں، صیہونی حکومت کو فوجی جواب دینے سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکا کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے امریکہ کی جانب سے علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے اسرائيل کو آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر کی مزید مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں معمول کی زندگی مفلوج
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲عبری ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں لبنان اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے لبنان و غزہ پٹی میں نسل کش صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہيں
-
غزہ میں القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اعلی صہیونی کمانڈر ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ایک صیہونی کمانڈر سمیت کئی صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی کے علاقے جبالیا میں دو کارروائیوں میں بریگیڈ 401 کےکمانڈر سمیت چار صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ایک اور کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کی مسجد الاقصی کی بےحرمتی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر اور صیہونی انتہا پسندوں کے ایک گروہ نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کی۔
-
امریکہ: فوٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ، تین ہلاک اور آٹھ زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹امریکہ کی جنوبی ریاست می سیسی پی میں فٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱سنیچر کی رات دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔