-
دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیانات کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔
-
نہ ہتھیار نہ جنگ، امن پسندی سادہ لوحی نہیں: کینیڈا اور جرمنی کے مظاہرین کا نعرہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴کینیڈا اور جرمنی کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے غاصب صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کے اہداف پر لگنے کی ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں: صیہونی فوج
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے میزائلی حملے کو مختلف ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ نیز سوشل میڈیا نے فورا اور وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مابین آنکھ مچولی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک بنا دی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم 80 بچے شہید، یونیسف کی رپورٹ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے لبنان کی انسانی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک میں بچوں کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
گارڈین: اسرائيل نے سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے امریکا کو بے حیثیت کردیا ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک کردی ہے