-
حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
حسن نصراللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا: امریکی سینیٹر کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت نے سیدحسن نصراللہ کو شہید کرنے کےلئے کس نوعیت کے بموں کا استعمال کیا؟
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱دشتگرد صیہونی حکومت کے فضائیہ فورسز نے اس حملے میں 80 بنکر بسٹر بم گرائے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ٹن دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے 64 ہزار یہودی فرار کر گئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اور راکٹوں نے تقریبا 64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔
-
دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی ہے۔