-
غزہ میں انسانی بحران، جنگ کا نقصان سب سے زیادہ بچوں کو پہنچ رہا ہے: یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے اور اس علاقے میں انسانی بحران کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ، حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے ذمہ داری قبول کر لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں کار بم کے دھماکے کی خبردی ہے۔
-
کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ خطے کے دورے پر، انٹونی بلنکن کا 10 ماہ میں مشرق وسطیٰ کا نواں دورہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ پر صیہونی جارحیت کے بعد سے خطے کے نویں دورے پر مقبوضہ فلسطین یعنی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے لیے تمام امریکی پرواز منسوخ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے نے مقبوضہ فلسطین کے لیے جانے والی تمام امریکی پروازوں کو منسوخ کئے جانے کی خبر دی ہے ۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ غاصب صیہونی حکومت کو مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے غیظ و غضب سے بچانے میں سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے ہتھیاروں سے غزہ کے باشندوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کا قتل عام ان ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے جو امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کو دیئے ہيں۔
-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پوتین نے پزشکیان کو برکس اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔