-
ایران کے جوابی حملے سے غاصب حکومت پر خوف و ہراس طاری، صیہونی وزراء کو دیا گیا سیٹلائٹ فون
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹ایران کی جانب سے جوابی حملے کے پیش نظر صہیونی حکومت نے کابینہ کے وزراء کی سیکورٹی میں اضافہ کیا ہے۔
-
چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶صیہونی پریس ذرائع نے آج خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے جواب سے خائف ہوکر صیہونی حکام نے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں۔
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
تل ابیب پر وسیع سائبر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
-
بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔