-
غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال، بچوں کی زندگیاں خطرے میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے علاقے میں جنگ پھیلنے اور بچوں پر اس کے برے اثرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔
-
تل ابیب کا بن گوریون ایئرپورٹ؛ بھوتوں کی بستی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷مشرق وسطی کی صورتحال کی وجہ سے بیشتر بین الاقوامی ایئرلائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کیں۔ اس کے بعد مسافروں نے تل ابیب کے بن گوریوں ہوائی اڈے کو چھوڑ دیا ہے۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف شہادت پسندانہ کارروائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی اور غرب اردن کے شہر جنین میں پانچ فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل مفلوج اور ہر طرف بےچینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے امکان کی وجہ سے پورا اسرائیل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش، متعدد امریکی فوجی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱عین الاسد بیس پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں متعدد امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندوں کی غنڈہ گردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳برطانیہ میں تین بچوں کے قتل کے خلاف ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے جن میں انتہاپسند مظاہرین نے اسلام مخالف نعرے لگائے اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔