-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطین کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے جانے کا انکشاف
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اسرائیل نے خان یونس کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں
-
انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ جنگ میں اقوام متحدہ کے کتنے کارکن مارے گئے، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹آنروا نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے دو ہزار کارکن مارے گئے، یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
-
غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے ایک سینیئر جنرل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ جنگ غزہ سے عبرت حاصل کریں اور جنگ کا دائرہ لبنان تک نہ پھیلائیں۔