-
آئی سی سی پر پابندیاں، روس کی امریکہ پر تنقید
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۷روس نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے خلاف پابندی کے منصوبے کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اُسے امریکی قوانین کی حقیقت کی منہ بولتی مثال قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئیے: انسانی حقوق
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، سات اکتوبر کے بعد سے اب تک غرب اردن کے پانچ سو سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔
-
آئرش ایم پی نے نتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو بد دعا کی+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ نتن یاہو اور ان کی فرعونی حکومت جہنم میں جلے گی۔
-
ٹرمپ سزا یافتہ مجرم ہیں، اور بھی خطرناک ہو سکتے ہیں
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایک سزا یافتہ مجرم ہیں جو زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
کلین ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰برسوں کے طویل انتظار کے بعد فرانسیسی کھلاڑی کلین ایمباپے نے فری ایجنٹ کے طور پر ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں، ایک بار پھر امریکی عوام کو بھڑکانے کا کیا کام
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شام میں روس کے فوجی مرکز کے ڈپٹی کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ حمص میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔