-
ترکیہ میں اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۷ترکیه کے شہر استنبول میں بڑی تعداد میں ترک شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
افغانستان نے پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کیا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳اسرائیلی میڈیا نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن اور ایک غاصب فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی۔
-
ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے: یورپی یونین
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تیز ہونے کے ساتھ ہی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اس غاصب حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کی حیثیت خطرے میں پڑ گئی: جوزف بورل
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو کوئی اہمیت نہ دینے سے اس ادارے کی حیثیت خطرے میں پڑ جائے گی ۔
-
کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔
-
جرمنی نے اسرائیل پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰جرمنی نے صیہونی حکومت پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
زیادہ تر صیہونی پولیس پر اعتماد ہی نہیں کرتے!
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ آدھے سے زیادہ صیہونی پولیس پر اعتماد نہیں کرتے۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے