-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رفح کے حالات پر گہری تشویش ہے: عالمی ریڈکراس
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲عالمی ریڈکراس نے رفح کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
-
بحر ہند میں پاکستانی جنگی جہاز تعینات+ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳پاک فوج کے مطابق، پاکستانی تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بحر ہند میں ملکی بحریہ کا ایک جنگی جہاز تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
نیٹو نے یوکرین کی حمایت کر دی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲نیٹو کی جانب سے روسی سرزمین پر یوکرین کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
لندن میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسے میں اسلامی انقلاب کے سیکڑوں طرفداروں کی شرکت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔
-
آرمینیا کے وزیراعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶آرمینیا کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔