-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی منتقلی اور دوڑ کا مسئلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے روس کے اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتا ہے
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔
-
صیہونی سفارتکاروں پر ایرانی حملے کی وحشت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶ایران کے انتقام کے خوف نے پوری دنیا میں صیہونی سفارتکاروں کی نیند اڑادی ہے۔
-
صیہونی اپنے گھروں کو واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸اکیاسی فیصد صیہونی آبادکار حزب اللہ لبنان کے حملوں سے خائف ہو کر شمالی مقبوضہ فلسطین میں واپس لوٹنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
مکڈونلڈ نے غاصب اسرائیل سے تمام فرنچائز واپس لے لی
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز واپس لے لی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہيں۔