-
امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران زبردست احتجاج، بائيڈن کے خلاف شدید نعرے لگ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے اسرائیل سے متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ دے دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف آئرلینڈ بھی جنوبی افریقا کے شانہ بشانہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸آئر لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی دائر کردہ شکایت میں وہ جنوبی افریقا کا ساتھ دے گا۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔
-
ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱امریکا نے دیگر ملکوں کے تعلقات میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران اور پاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن پروجکٹ پر کام جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرے گا۔
-
امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷امریکہ میں کوسٹ گارڈ فورس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ جہاز پر سنگاپور کا پرچم لگا تھا، مال بردار جہاز کا نام ڈالی ہے اور وہ 948 فٹ لمبا ہے، یہ جہاز بالٹیمور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوا تھا۔
-
سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔