-
ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸امریکی ریاست پینسلونیا کے مشرق میں واقع شہر فالس ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴صیہونیوں نے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور حیفا میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ میں جیت کس کی ہوگی، اسرائیلی تاریخ داں نے بتا دیا؟
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴صیہونی اخبار یدیعوت آحارانوت کا کہنا ہے کہ حماس فتح کے راستے پر گامزن ہے ۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی قائدین سے سماجی بھائی چارہ بڑھانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جنگ بندی مسترد کردی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں حماس کے جواب پر ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو حماس کی شرائط قبول نہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے مقابلے کی قرار داد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے مسودے کو پاس کردیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔