-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کی آنروا کے کارکنوں پر تشدد
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس کے کارکنوں پر تشدد کے ذریعے ان سے جھوٹے اعترافات کرا رہی ہے۔
-
کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین کو کیا مشورہ دیا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا نے یوکرین سے اپیل کی ہے کہ وہ شجاعت کا مظاہرہ کرے اور سفید پرچم لے کر جنگ کے خاتمے کے لئے روس سے مذاکرات کرے۔
-
روس کی بڑی کارروائی، یوکرین کے 975 فوجی ہلاک، جنگی طیارہ بھی تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرین کے نو سو پچہتر فوجی ہلاک کئے گئے جبکہ اس کا ایک میگ انیس جنگی طیارہ اور کئی ڈرون طیارے بھی مار گرائے گئے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ سنیچر کی رات پرتشدد ہوگیا جس کے نتیجے میں تل ابیب پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا
-
امریکہ کے نشانے پر ٹک ٹاک، ٹرمپ نے کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹِک ٹاک کے استعمال پر پابندی کو منظوری دے دی ہے۔
-
روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایک سروے میں بتایا گیا کہ 83 فیصد روسی شہری پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
-
ہندوستان، بدترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک: سوئیڈن کی تنظیم وی ڈیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶سوئیڈن کی ایک تنظیم، وی ڈیم، نے ہندوستان کو دنیا کے بد ترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک ملک قرار دیا ہے۔
-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔