-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔
-
یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی فوج خان یونس میں پھنس گئی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صیہونی حکومت کی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے میں پھنس گئے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت کے خلاف مزید اقدامات عمل میں لانے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے جنگ نہیں چاہتا امریکہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔
-
امریکہ: جنگ غزہ شروع ہونے سے اسرائیل کےلئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برآمد کئے جانے کی تصدیق
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱امریکی حکام نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برامد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔