-
یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
-
یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے: امریکہ کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸با خبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے-
-
غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے: صیہونی کمانڈر کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔
-
برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷فلسطینی حامیوں نے برطانیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کے خلاف، برطانیہ کے شہر برسٹل میں ہتھیاروں کی ایک نمائش کے سامنے احتجاج کیا۔
-
تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰حماس کےہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے-
-
غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸اسرائیل کی ایک معروف فن ٹیک کمپنی نے غزہ جنگ کے نتیجے میں اپنے کچھ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔