-
امریکہ: رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا سابق امریکی سفیر کا اعتراف
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴بولیویا میں امریکہ کے سابق سفیر نے کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکہ پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر ڈرون حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳صیہونی حکومت نے شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، صدارتی الیکشن میں ٹرمپ حصہ لے سکتے ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
صیہونی فوج کے ترجمان سمیت متعدد صیہونی کمانڈروں نے اپنے استعفے پیش کردیئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے کئی کمانڈروں منجملہ صیہونی فوج کے ترجمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔