-
غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے پانچ لاکھ افراد کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸فرانس کی پارلیمنٹ میں متعدد ارکان نے، صیہونی حکومت کو دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپک میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان کے انتخابی عمل میں امریکا کا مداخلت پسندانہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴امریکا نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔
-
روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔
-
برنی سینڈرز نے حکومت کو دکھایا آئينہ، اسرائیل کا ساتھ نہ دو
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰امریکی سینیٹر سینڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ کے بچے بھوکے ہیں اور امریکا کو اسرائیل کا ساتھی نہیں بننا چاہیے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔