-
یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
پاکستان کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مغربی ایشیا شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
فرانس نے 28 صیہونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے والے 28 صیہونی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔
-
نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک "گالی"
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔
-
فلسطینی عوام کے تعلق سے واشنگٹن کا دوہرا معیار
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵امریکہ کی جنگ طلبی کی پالیسی سامنے آگئی۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶فلسطین کے حامیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کےحملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔