-
غزہ دلدل، اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران اس کے 530 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔
-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حماس کو شکست نہيں دی جاسکی ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر حملوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے اور حماس کو شکست نہيں ہوئی۔
-
جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت، مغربی ممالک کے دباو میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷مغربی ممالک نے ہیگ کی عالمی عدالت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔