-
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۰امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال وحشتناک بنتی جا رہی ہے، انروا کی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ کے ادارہ انروا نے خبردار کیا ہے کہ غذائی اشیاء اور ایندھن کو جنگی ہتھیار بنائے جانے کی بنا پر غزہ کا بحران نہایت ابتر ہوتا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مقدمے کی دوسری سماعت
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے نسل کشی کے باعث صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے کی دوسری سماعت کی۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
یمن اور غزہ کی صورتحال کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳غزہ اور یمن پر اسرائیل اور اسی طرح امریکہ اور برطانیہ کی جاری جارحیت کا جائزہ لینے کیلئے کل سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔