-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ہماری سیکیورٹی اور قومی اقتداراعلی کے لئے خطرہ بنے گا تو ہم اسے تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہيں سوچيں گے۔
-
یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: روسی وزیردفاع کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳روسی وزیردفاع نے یوکرین میں اس ملک کا فوجی آپریشن جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں یہودی خاخاموں کا غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰یہودی خاخاموں نے منگل کو اقوام متحدہ پہنچ کر غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا
-
جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
-
عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی چینل کو خیرباد کہہ دیا، اسرائیل فلسطین جنگ کا شاخصانہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷عالمی شہرت کے حامل ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی ٹی وی چینل، ایم ایس این بی سی، کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا یوٹرن
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی عراق سے باہر نہیں نکلیں گے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 5 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 514 ہوگئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جاری شدید لڑائی کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں فوجی افسر سمیت چار صیہونی فوجی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔
-
اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب سربراہ یائیر گولان نے حال ہی میں اسرائیلی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہونے والی تباہی کے باوجود، اسرائیل جنگ میں ایک کمزور فریق کی طرح ہے۔