-
چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۷چلی کے سو وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔
-
اقوام متحدہ: رفح شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہےکہ غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک جو پناہ گزیں رفح شہر میں داخل ہوئے ہيں ان کی تعداد تقریبا دس لاکھ ہوگئی ہے-
-
جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۵اب صیہونی حکومت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے یا نہیں؟ لیکن صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ یواف گالانٹ کے درمیان اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہيں۔
-
سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، غزہ میں اسرائیلی فوجی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایک امریکی خبر رساں ادارے نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے ابھی بہت دور ہے۔
-
غزہ جنگ، صیہونی کابینہ کے لئے درد سر بن گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے حکومت کی سیکورٹی کابینہ کے اجلاس میں موجود ارکان کی شدید کشمکش کی خبر دی ہے۔
-
جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غزہ کی جنگ کے دوران صیہونی فوجی اتنی بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔