-
حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے 30 دسمبر کو اپنے ایک تجزیے میں جس میں فلسطین میں مزاحمت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمے میں ناکامی پر زور دیا گیا، لکھا کہ تمام تر پیشرفت اور کنٹرول کے باوجود ہم حماس کی نگرانی نہیں کر سکے۔
-
غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت زیادہ فکر مند ہوں، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ میں غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت فکر مند ہوں، لاکھوں افراد بیمار ہیں۔
-
امریکہ نے غزہ جنگ کو ختم نہيں بلکہ کم شدت کے ساتھ جاری رکھنے کا اعتراف کرلیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غزہ اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنہ دوہزار تیئس کے آخری اجلاس میں اس کونسل کے اراکین نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ کو پھیلانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ نے جارح اسرائیل کے خلاف مقدمہ درج کرایا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ نے، نسل کشی کی روک تھام کے کنونشن کی خلاف ورزی پراسرائیل کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ ارسال کرنے پر اتفاق ہوگیا: امریکی وزرات خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو مزید اسلحہ ارسال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے-
-
غزہ جنگ کے تعلق سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی صورت میں علاقائی بحران وجود میں آنے کا خطرہ پایا جاتا ہے
-
حماس کو تباہ کرنے کا اسرائیلی ہدف "خام خیالی"، معروف امریکی تجزیہ کار
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیو یارک ٹائمز کے تجزیہ کار اور مصنف نیل میک فارگوہر Neil Mac Farguhar نے حماس کو تباہ کرنے کے اسرائیل کے ہدف کو "خام خیالی" سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام، امریکی جریدہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷امریکہ کے اہم سیاسی جریدے نے صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لئے مضر قرار دیا ہے۔
-
آسٹریلیا: 30 خواتین نے اسلام قبول کرلیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔