-
عالمی ادارہ صحت: غزہ میں حفظان صحت کا نظام پوری طرح بکھر رہا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے حفظان صحت کے نظام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورت حال کو ناگفتہ بہ قرار دیا ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کو لگا زبردست جھٹکا، ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت کردی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷مغربی میڈیا نے مغرب کے انٹیلیجنس اداروں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین امریکہ اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کی حمایت کے بغیر دوہزار چوبیس کے موسم گرما تک روس کے خلاف جنگ میں شکست سے دوچار ہوسکتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔
-
جوزف بورل: فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے غرب اردن میں امن و سلامتی کمزور ہوگی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی کالونیوں اور بستیوں کی توسیع کے لئے مزید بجٹ مخصوص کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے فیصلے پر دوسری بار اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
الہان عمر: صیہونی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن الہان عمر نے ایک بار پھر صیہونی حکومت پر جنگی جرائم انجام دینے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ اس نے لاکھوں فلسطینی عوام اور قیدیوں کی جان مزید خطرے میں ڈال دی ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف مختلف شہروں میں اپنا احتجاجی مظاہرہ مسلسل دسویں ہفتے بھی جاری رکھا۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی کی مخالفت میں امریکی شہریوں کے مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷امریکی شہریوں نے ایک اسلحہ ساز کمپنی کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔