-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، مزاحمت کو تباہ نہیں کیا جا سکتا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶واشنگٹن کا کہنا ہے کہ آپ میدان جنگ میں کسی نظریہ کو تباہ نہیں کر سکتے۔
-
یوکرین کے صدر غیر اعلانیہ دورے پر ناروے پہنچے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱یوکرین کے صدر ولادیمیر زلینسکی پانچ شمالی یورپی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے غیر اعلانیہ دورے پر ناروے پہنچے۔
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت میں اقوام متحدہ کےامدادی ادارے آنروا کے کتنے افراد مارے گئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس ایجنسی کی پناہ گاہوں میں دو سو اٹھائيس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہيں
-
یوکرین نے امریکہ کو مایوس کردیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵روسی صدر کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین نے واشنگٹن کو مایوس کردیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
غزہ کےعوام کے قتل عام میں امریکا برابر کا شریک ہے: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ کے عوام کے قتل عام میں امریکا کو برابر کا شریک قرار دیا ہے-
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیان پر جوزف بورل کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲غزہ میں جنگی بندی کی اپیل پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش کوامن کے لئے خطرہ قرار دینے کے اسرائیلی وزیر خارجہ کے بیان پر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے عہدیداروں کے خلاف پابندیاں
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی ہم آہنگی کےساتھ، حماس اور جہاد اسلامی کے عہدیداروں اور ان کے مالی حامیوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے
-
اسرائیل بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے، نیتن یاہو کابینہ بدلیں، بائیڈن
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی حکومت، غزہ پٹی پر اندھا دھند اور وسیع بمباری اور ہزاروں فلسطینی عام شہریوں کے قتل کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہی ہے۔