-
امریکی سینیٹ میں یوکرین اورغاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کا بل مسترد
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷امریکی سینیٹ نے یوکرین اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کے بل کا جائزہ لئے جانے کو مسترد کر دیا۔
-
غزہ، حماس کے سربراہ کے گھر کے محاصرے کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔
-
اسرائیل کے لئے یحیی السنوار کیوں ہیں ہم؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارا مشن یحییٰ السنوار تک پہنچ کر انہيں قتل کرنا تھا لیکن وہ زمین پر نہیں ہیں، وہ زیر زمین ہیں۔
-
امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
-
امریکہ: جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸امریکہ کے شہر بوسٹن میں متعدد فلسطینی حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انروا: صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے سے مزید چھے لاکھ فلسطینی بےگھر ہوسکتے ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸فلسطینی پناہ گزينوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یواین آرڈبلیو اے کے ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد مزيد چھے لاکھ فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہيں۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
کیا لبنان کے سرحدی علاقے اسرائیل کے کنٹرول سے نکل گئے، استقامت کے میزائلوں سے اسرائیلی عوام پریشان
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام، مزاحمت کے میزائلوں سے حیران و پریشان اور شاکی ہیں۔
-
کیا حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا ہے اسرائیل؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔