-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھیں گے: شمالی کوریا کا دو ٹوک اعلان
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے امکان کو مسترد کیا ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ کے لئے بھی مصیبت بن گئی، علاقے میں امریکی مفاد کو بڑا خطرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کے پاس مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کو مضبوط کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
عالمی ریڈ کراس سوسائٹی: غزہ میں عوام تک تیز رفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے غزہ میں عوام تک تیزرفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوج نے اپنے ہی افراد پر فائرنگ کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶صیہونی میڈيا نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی فوج نے اپنے ہی فوجیوں پر فائرنگ کر دی ہے۔
-
یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔