-
غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر، خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش: اسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیر مقدم
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کو صحیح راستے کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کا یوکرین کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی روسی صدر کے خلاف سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
غزہ میں وبائی امراض، بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کی صورت میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا وار، بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 خود کش کشتیاں تباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶روس کی وزارت دفاع نے مغربی بحیرہ اسود میں یوکرین کی چار خود کش کشتیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کا سسٹم ہیک
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲طوفان الاقصیٰ سائبر ہیکر گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر سائبر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر اور فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حماس نے الشفا ہسپتال کو اسرائیلی قیدیوں کو حراست میں لینے کے لیے استعمال کیا تھا۔