-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹غاصب صیہونی فوج نے تازہ زمینی جھڑپوں کے دوران اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶علمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اٹارنی کریم خان نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تحقیقات سے متعلق پانچ ممالک کی طرف سے درخواست موصول ہوئی ہے۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ امریکی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان ایک ایسا تجرباتی معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر پنج روزہ جنگ بندی کے عوض غزہ میں موجود درجنوں صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔
-
اسرائیل کے مزید 6 فوجی ہلاک، اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 378 ہوگئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تین سو اٹھہتر اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔