-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل: روسی وزیر دفاع
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملہ، 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵بیلجیم کے دارالحکومت بریسلز میں ایک دہشت گردانہ حملے میں دو سوئڈش شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
امریکی سفاک خاتون نے 6 سالہ فلسطینی بچے کو بے رحمی سے قتل کردیا، معصوم بچے پر چاقو کے 26 وار کئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲امریکہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ایک بوڑھی امریکی خاتون نے ایک 6 سالہ بچے کو صرف اس لئے قتل کردیا کہ وہ مسلمان تھا۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش منصفانہ ہے: روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش کو منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے عوام تک انسان دوستانہ امداد کی رسائی میں رکاوٹ نہ بنے۔
-
جرمن چانسلر کی دھمکی کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت میں جرمنی کےعوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵جرمنی میں فلسطین کی حمایت میں اجتماعات کئے جانے پر پابندی کے باوجود فلسطین کے طرفداروں نے شہر فرانکفورٹ میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا ۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی حمایت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
برطانیہ: بی بی سی کی عمارت کے سامنے غزہ پرغاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲لندن سمیت یورپ کے بیشتر شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔