-
فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۱فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷روسی وزارت خارجہ نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملوں کو اس ملک کے اقتدار اعلی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
پوتین: فلسطینیوں کے مصائب پر آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
-
حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
-
لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶لندن کے لوٹون ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں اس ايئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کردی گئيں۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔