-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کی نازک صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے نام نہاد امن معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کی مسلسل شہادتوں اور مغربی کنارے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپ کی پالیسی فریبکارانہ اور شرمناک دھبہ ہے: لاؤروف
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴روس کے وزیر خارجہ نے گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران ایران کے خلاف یورپ کے معاندانہ اور غیر قانونی اقدامات کو سفارتکاری کے نام پر شرمناک دھبہ اور فریبکاری قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
روس ایران کے ایٹمی مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے: آئی اے ای اے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ان کے بقول روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے موضوع کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلا دی: ایکسیئس کا دعوی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷ایکسیئس خبررساں ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کی شہادت پر، ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو بقول ان کے ٹرمپ کے اعتبار کو خراب کرنے نہیں دے گا۔
-
تھائی لینڈ کی درخواست پر آسیان وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس ملتوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳آسیان کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس جو کل تھائیلینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی کے جائزے کے لئے منعقد ہونے والا تھائی لینڈ کی درخواست پر ملتوی کردیا گیا ہے-
-
سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں ایک بھیانک حملہ ہوا ہے جس میں 12 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کا مختلف لوگ مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہيں۔ معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایک بے حد مختلف زاویہ سے سڈنی حملے کا جائزہ لیا ہے جو کافی دلچسپ اور ڈرا دینے والا ہے۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔