ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i452081-ٹرمپ_کا_نسل_پرستانہ_ویڈیو_پر_معافی_سے_انکار
امریکی صدر نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کے خلاف نسل پرستانہ ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے کوئي غلط کام نہیں کیا۔
(last modified 2026-02-07T04:30:06+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار

امریکی صدر نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کے خلاف نسل پرستانہ ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے کوئي غلط کام نہیں کیا۔

سحرنیوز/دنیا: امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر کے خلاف نسل پرستانہ  اور توہین آمیز  پیغام  پر تنقید بڑھنے کے بعد ٹرمپ نے مذکورہ ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹا دیا۔

ریپبلکن سمیت، ویڈیو کو ہٹانے کے لیے بڑھتے ہوئے مطالبات کے بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ عملے ایک رکن غلطی سے یہ ویڈیو شیئر کردی تھی۔ 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel