-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔
-
کیا عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی بڑھ رہی ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی حکام نے عرب ممالک کو ڈرون سمیت فوجی ہتھیاروں کی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایٹمی ہتھیار کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فتوے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں ہے۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی ایک بار پھر بے حرمتی، امت مسلم سراپا احتجاج
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲ہالینڈ کے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ: نوجوان لڑکیاں عدم تحفظ کا شکار
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷برطانیہ کی خواتین نے ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ انھیں کسی بھی وقت جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔