بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵ Asia/Tehran
بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے
سحرنیوز/دنیا: بلومبرگ نے آج منگل 4 اگست کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے۔
بلومبرگ نے یہ رپورٹ ایسی حالت میں دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ہے دعوی' کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے۔
ہمین فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس