-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ٹرمپ انتظامیہ نے رواں برس پچاسی ہزار غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مجموعی اعداد و شمار سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔
-
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی
-
غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈر کی جانب سے نئی سرحد کے تعین کے بعد اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ اور صیہونی حکومت کی سرحد میں کسی بھی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گی
-
شام کے ساتھ کسی مفاہمت پر اتفاق نہیں ہو سکا: صیہونی وزیراعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے حوالے سے امریکہ کی نگرانی میں بات چیت اور ملاقاتیں جاری ہیں مگر اب تک کوئی معاہدہ یا اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔
-
پوپ لئو سے ملنے کی ٹرمپ کی خواہش
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پوپ لئو چہاردہم سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے
-
غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان میں سے درجنوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔
-
ناسا سائنسدان کی تصویر نے دنیا کو حیران کیا، خانہ کعبہ دمکتے ہیرے کی طرح دکھائی دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
-
صیہونی وزیر پارلیمنٹ اجلاس میں پھانسی کے پھندے کی علامت کے ساتھ شریک ہوئے
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳صیہونی حکومت ایک انتہا پسند وزیر اتمار بن غفیر فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کے منصوبے کی حمایت میں پھانسی کا پن پہن کر کنیسٹ میں داخل ہوئے۔
-
صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵خطے میں جاری بدامنی کے درمیان صیہونی بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں حصہ لیا ہے۔