-
امریکی صدر یورپ کے دورے پر، پہلا پڑاؤ لندن
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۴امریکی صدر جوبایدن نے اس بار یورپ کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے پہلے پڑاؤ لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
نیتن یاہو سیکورٹی اجلاس سے نکل بھاگے!
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سیکورٹی کے مسئلے کا جائزہ لینے والے کابینہ کے اجلاس سے فوری طور پر باہر نکل گئے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان خفیہ مذاکرات
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات سے امریکی صدر آگاہ تھے تاہم انہوں نے مذاکرات کا حکم نہیں دیا تھا۔
-
دباؤ کے بعد صیہونی پولیس سربراہ نے استعفی دے دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱تل ابیب کے پولیس سربراہ نے اسرائیلی کابینہ کی مداخلت اور اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرین کی مزید سرکوبی کی درخواست کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر نے باضابطہ طور پر یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی تصدیق کر دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکی صدر نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی باقاعدہ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ایران کے ساتھ آئی اے ای اے کا تعاون جاری ہے: گروسی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل نے جمعے کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایجنسی کا تعاون جاری ہے -