-
یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۰یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
-
تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰ذرائع ابلاغ نے تائیوان کے علاقوں میں چین کے جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکہ کی نئی فوجی امداد کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱امریکی وزارت جنگ نے جمعے کو یوکرین کے لئے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
امریکہ کے معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، فاکس نیوز
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷تازہ ترین سروے کے مطابق، امریکہ کے دو تہائی شہری اس وقت اقتصادی اور معاشی لحاظ سے اتنی تنگی کا شکار ہیں جس کی نظیر نہیں ملتی۔
-
یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔
-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
-
روسی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں خود یوکرین کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰امریکی حکام نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج کو روسی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کرنے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔