-
واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں مشکوک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۵واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
فرانس غیرجانبدار نہیں اس کی ثالثی قبول نہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳روس کا کہنا ہے کہ فرانس خود اس جنگ کا ایک فریق ہے جو یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
یوکرین مغرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر قائم، انڈونیشیا کا امن منصوبہ بھی مسترد
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر قیام امن کے ایک اور منصوبے اور پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔
-
آبنائے تائیوان میں امریکہ اور چین کے بحری جنگی جہازوں کا آمنا سامنا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
مسلح کارروائیوں کے خلاف نیویارک میں احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵نیویارک میں سیکڑوں کی تعداد میں یونیورسٹی اور اسکول طلبا نے مسلحانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
برطانیہ میں احتجاج کا نیا سلسلہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے احتجاج کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں؟
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ ایران کے امور میں امریکی نمائندے راب مالی اور اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
اسلامک سینٹر کو بند کرنا برطانوی حکومت کا اسلامو فوبیا کا مظہر
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰مختلف اقوام سے متعلق سیکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اسلامک سینٹر بند کئے جانے کے خلاف بطور احتجاج اس سینٹر کے سامنے اجتماع کیا۔
-
کیا نتن یاہو کی کابینہ ٹوٹ جائے گی؟
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایسی حالت میں کہ جب مقبوضہ علاقوں میں عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کے عمل سے عارضی طور پر نتن یاہو کے دستبردار ہونے کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں، لیکود پارٹی میں ان کے کچھ اتحادی اپنا استعفیٰ دینے کی بھی اطلاع دے رہے ہیں۔