-
اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
-
جاپان کی دھمکی کے باوجود، سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر رہیں گے: شمالی کوریا
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کی دھمکیوں کے برخلاف، امریکہ کے اقدامات پر نگرانی کے لئے فوجی سیٹ لائٹ بھیج کر رہیں گے۔
-
روس یوکرین جاری جنگ کی تازہ ترین صورتحال
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے چار سو پچیس فوجیوں اور ان کے اسلحے کے کئی گوداموں کو تباہ کر دیا۔
-
ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسرائیلی فوج
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴اگرچہ صیہونی فوج کی ابتر صورتحال کے بارے میں ہمیشہ انتباہات سامنے آتے رہے ہیں لیکن بنیامین نتن یاہو کے دوبارہ وزیر اعظم بننے اور عدالتی نظام میں متنازع تبدیلیوں کے بعد سے اس طرح کے انتباہات میں شدت آگئی ہے۔
-
چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔