-
کیمیاوی ہتھیار بیچنے والے جرمنی کی جرات کہ ایران کے بارے میں بات کرے: وزارت خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد برطانوی عوام بریگزٹ کے خلاف ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
-
صیہونی ائیرپورٹ پر سیکورٹی خلا کی بابت انتباہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے سرکاری انسپکٹر نے تل ابیب کے قریب اس حکومت کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سیکورٹی کے سنگین خلا کے بارے میں خبردار کیا۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے نتائج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸امریکہ کے شہری حقوق کے فیڈرل اداروں نے فلوریڈا کے گورنر کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے پیش نظر غیر سفید فام لوگوں کو اس ریاست کا سفر کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل اور بریٹن ووڈز نظام کی اصلاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ہیروشیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سلامتی کونسل میں بھی اور بریٹن ووڈو مالیاتی نظام میں بھی اصلاحات کرنے اور دنیا کے حقائق کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹برازیل کے صدر لولا ڈسیلوا نے ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل یوکرین میں جنگ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کو، کریمیا میں امریکی اسلحے سے حملے کے لئے دکھائی سبز جھنڈی
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸امریکی نیشنل سیکورٹی مشیر جیک سالیوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے امریکہ نے یوکرین بھیجے گئے ہتھیاروں کےلئے صرف جزیرہ کریمیا میں ان کے استعمال کی شرط نہیں رکھی۔
-
باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول، یوکرین کا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸یوکرین کی حکومت نے باخموت شہر کے سقوط کر جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
گروپ سیون کے بیان پر چین کا شدید ردعمل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰چین کی وزارت خارجہ نے گروپ سیون کے بیان پر ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت نہ کیجیے۔