-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ممکن ہے،گوترش
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ہیرو شیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس کا سلوگن جس میں ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کی بات کی گئی ہے عملی جامہ پہن سکتا ہے
-
باخموت شہر پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس کی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یوکرین کا شہر باخموت مکمل طور پر روس فوجیوں کے کنٹرول میں آ گیا ہے۔
-
ایف 16 جنگی طیاروں کے لئے یوکرینی پائلٹوں کی ٹریننگ روس کے لئے ایک انتباہ ہے: جرمن چانسلر
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷جرمنی کے چانسلر اولاف شولتس نے کہا ہے کہ ایف 16 طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کی ٹریننگ روس کےلئےایک انتباہ ہے اور اسے یوکرین پر اپنے حملوں میں لمبے عرصے کی آزادی نہیں مل پائے گی۔
-
دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنے پر یو این چیف کا جی 7 ممالک کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے جی 7 ممالک کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی طرح دنیا کو دو بلاک میں تقسیم ہونے بچائیں۔
-
اسرائیل کے لئے بری خبر، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایک سروے سے پتہ چلتاہے کہ دو تہائی صیہونی بیت المقدس کو رہنے کے لیے موزوں نہیں سمجھتے۔
-
برطانیہ، شین فین پارٹی بن سکتی ہے رشی سونک کے لئے مصیبت
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶آئرش ریپبلکن پارٹی شین فین نے ڈبل کامیابی حاصل کر لی ہے، ایک تو انہوں نے اسٹورمونٹ میں اکثریت حاصل کی اور دوسری کونسل میں بھی انہوں نے بازی مار لی ہے۔
-
ایک اور جنگ عظیم کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے: برطانوی وزیر جنگ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵برطانیہ کے وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ ایک عالمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
مغربی کینیڈا کے پارک میں آگ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱کینیڈا کے حکام نے مغربی کینیڈا میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے ساتھ ہی البرٹا پارکوں کو پورے ہفتے کے لئے بند رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں جاری امریکی مداخلت
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ یوکرین میں واشنگٹن کی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے اپنے ملک کے ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین بھیجے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین نے کشمیر میں جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ کا ارادہ ہے کہ عنقریب ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہونے والی جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرے۔