-
امریکی اہلکار کا شکوہ، ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا ڈرنا چاہئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶سابق امریکی اہلکار نے شکوہ کیا ہے کہ ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا اسے ڈرنا چاہیے۔
-
حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
سئول - واشنگٹن فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷شمالی کوریا نے ایک بیان میں اپنی سرحد کے قریب آئندہ ہفتے ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کی ہے۔
-
گروپ سیون کے ارکان سے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے میں شامل ہونے کی درخواست
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی اور جاپان ریڈ کراس کمیٹی نے دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ سیون کے ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیں۔
-
دسیوں لاکھ بےگناہ افراد امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹امریکا کی یونیورسٹی آف براؤن سے وابستہ تھنک ٹینک واٹسن نے اپنی تازہ تحقیق میں اعلان کیا ہے کہ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں دو ہزار ایک سے اب تک دسیوں لاکھ بے گناہ انسان امریکا کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
امریکہ کے ہسپتالوں میں دواؤں کی کمی کا بحران
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰امریکہ مختلف قسم کی دواؤں اور اینٹی بیوٹک کی کمی کی وجہ سے ایک بڑے سماجی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔
-
یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔