-
امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔
-
میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ نہیں ہے۔
-
امریکہ کی عجیب منطق، ملک سے غداری ہے یا حب الوطنی؟
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے روسی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں معلومات واشنگٹن کو فراہم کریں۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی زیادہ دیر تک جاری رہ سکے گی، کیا سوچتے ہیں صیہونی حکام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے حکومت کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "یوم النکبہ" کا پروگرام منقعد ہوا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱امریکہ اور صیہونی حکومت کی سرتوڑ کوشش کے باوجود، اقوام متحدہ میں یوم النکبہ کا یادگار پروگرام منعقد ہوا۔
-
وسطی ایشیا میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں ماسکو کا انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے وسطی ایشیا کے علاقے میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا عمان اور یو اے ای کا دورہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں لندن ڈال رہا ہے گھی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱لندن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو سیکڑوں میزائل اور ڈرون بھیجے جائیں گے۔
-
سی ایف ای معاہدے میں روس کی واپسی یورپ کا وہم ہے: ماسکو
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے رویے کے پیش نظر، سن انیس سو نوے میں ہونے والے کنونشنل فوجی معاہدے میں واپسی ناممکن ہے۔
-
نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰نیٹو کے سربراہ اپنے آئندہ اجلاس میں اس تنظیم میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ نہیں اٹھائیں گے۔