-
مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!
-
امریکہ یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰امریکہ یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بھڑکائے رکھنے کی بھرپور جد و جہد میں مصروف ہے۔
-
شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اس فوجی اہلکارنے پوری دنیا میں امریکہ کو رسوا کیا!
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸پینٹاگون پیپرز کا انکشاف کرنے والا آج عدالت میں پیش ہوگا۔
-
خواتین کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے۔
-
بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائے جانے کا قانون نافذ ہونے کے اعلان پر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے تاہم انہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جنون آمیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر سائبر حملے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی دو وزارت خانوں کی ویب سائٹ پر ہیکروں نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔