-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ستّر ہزار ٹن ایندھن کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا: روس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷رشین فیڈریشن کی چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اجتناب ناپذیر رہی ہے۔
-
زیادہ تر ایرانی عوام کو امریکہ کی جمہوریت پر بھروسہ نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰نئے گیلپ پولز کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 81 فیصد ایرانی عوام اس بات کے خلاف ہیں کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں جمہوریت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔
-
افغان مہاجرین امریکہ کے لئے مصیبت بن گئے!
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ افغان مہاجرین جنہیں انخلا کے آپریشن کے دوران اس ملک سے منتقل کیا گیا تھا، ان کا رویہ اچھا نہیں ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل خود کی تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲صیہونی میڈیا نے ایران کی قیادت میں مزاحمتی محاذ کی صلاحیتوں میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین علاقائی اور بین الاقوامی حالات سے دوچار ہے اور اس کی خود تباہی کا عمل کافی عرصہ پہلے شروع ہوچکا ہے۔
-
چینی افواج کی تائیوان کے اہم اہداف پر حملہ کرنے کی مشق
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸چین کی مسلح افواج نے تائیوان کی سرحد کے پاس ہونے والی مشقوں میں تائیوان کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانےکی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴صیہونی ریاست کے وزیر سیاحت نے صیہونی فوج کے کمانڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیتن یاھو کے خلاف شورش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ہونے والی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل کے آبپاشی کے نیٹ ورک پر سائبر حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴بعض صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے نیٹ ورکس پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل پریشان، دشمن اس کی کمزوریوں سے واقف ہوگئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ سیکورٹی کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کو اس حقیقت کا سامنا ہے کہ اس کے دشمن اس کی کمزوریوں کی گہرائی سے واقف ہو چکے ہیں۔