-
فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ گرفتار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دسیوں فوجداری الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بعد وہ امریکا کی تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے سابق یا موجودہ صدر بن گئے ہیں.
-
امریکہ کا دعوی، یورپ میں حملے کی سازش کرنے والا داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳امریکہ نے یورپ میں داعش کے حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار ہیں اسرائیل کے پاس، حکام کا اعتراف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے بنیامن نتن یاہو کی عدالتی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔
-
سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔
-
اقوام متحدہ: فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔