-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے ایران کے خلاف مشاورت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵امریکہ اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران کے خلاف مشاورت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جرمنی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸جرمنی میں ڈاکٹروں نے کام کاج کی ناگفتہ بہ صورت حال کے خلاف مختلف ریاستوں میں ہڑتال کی۔
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
-
نیٹو نے اب تک یوکرین کو کتنی فوجی امداد دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ عیسوی سال کے دوران نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کے لئے ستّر اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی مدد کی ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیٹے کو عدالت سے ملی سزا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸مقبوضہ فلسطین کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے یائیر نتن یاہو کو کنیسٹ کے سابق رکن کے مسئلے میں ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
جرمنی کو فوج کے بحران کا سامنا ہے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایک جرمن خبری ذریعہ نے جرمن وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جرمن فوج مسلسل دوسرے سال بھی سکڑتی جا رہی ہے اور سبکدوش ہونے والے فوجیوں کی تعداد نئے بھرتی ہونے والے فوجیوں سے زیادہ ہے۔